Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:69 — ط۔ ہ۔ (طہ)

"پھینکو اسے جس کو تم نے اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے، اوروہ اس کو نگل جائے گا کیاجسے انہوں نے گھڑ لیا ہے۔ وہ جوانہوں نے گھڑ لیا ہےایک جادوگر کی سازشوں سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ جادوگر کے کام کامیاب نہیں ہوں گے۔"

[20:68] ہم نے کہا، "کوئی خوف نہیں کرو ۔ تم جیتو گے ۔

[20:70] جادوگر سجدہ میں گر پڑے، یہ کہتے ہوئے، "ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لاتے ہیں۔"