Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:70 — ط۔ ہ۔ (طہ)

جادوگر سجدہ میں گر پڑے، یہ کہتے ہوئے، "ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لاتے ہیں۔"

[20:69] "پھینکو اسے جس کو تم نے اپنے دائیں ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے، اوروہ اس کو نگل جائے گا کیاجسے انہوں نے گھڑ لیا ہے۔ وہ جوانہوں نے گھڑ لیا ہےایک جادوگر کی سازشوں سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے ۔ جادوگر کے کام کامیاب نہیں ہوں گے۔"

[20:71] اس نے کہا، "کیاتم میری اجازت کے بغیرہی اس پر ایمان لے آئے ہو؟ضرور یہی تمہارا سردار ہے؛ وہی جس نے تم کو جادو سکھایا ہے ۔ میں ضرور تمہارے ہاتھ اور پاؤں متبادل اطراف سےمنقطع کردوں گا ۔ میں تم کو کھجور کے تنوں پر سُولی پر چڑھاؤں گا ۔ تمہیں پتہ چل جائے گا ہم میں سے کون بدترین عذابب میں مبتلا کر سکتا ہے، اور کون کس کوزیادہ دیر تک جیتا ہے ۔"