قرآن 20:71 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا، "کیاتم میری اجازت کے بغیرہی اس پر ایمان لے آئے ہو؟ضرور یہی تمہارا سردار ہے؛ وہی جس نے تم کو جادو سکھایا ہے ۔ میں ضرور تمہارے ہاتھ اور پاؤں متبادل اطراف سےمنقطع کردوں گا ۔ میں تم کو کھجور کے تنوں پر سُولی پر چڑھاؤں گا ۔ تمہیں پتہ چل جائے گا ہم میں سے کون بدترین عذابب میں مبتلا کر سکتا ہے، اور کون کس کوزیادہ دیر تک جیتا ہے ۔"
[20:70] جادوگر سجدہ میں گر پڑے، یہ کہتے ہوئے، "ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لاتے ہیں۔"
[20:72] انہوں نے کہا، "ہم تمہیںان واضع دلائل پر ترجیع نہیں دیں گے جو ہمارے پاس آئے، اور اسی ایک کے اوپر جس نے ہمیں تخلیق کیا۔ لہٰذا، جاری کرو جو کوئی بھی فیصلہ تم جاری کرنا چاہتے ہو۔ تم صرف ایک نیچ زندگی میں ہی حکمرانی کر سکتے ہو۔