Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:72 — ط۔ ہ۔ (طہ)

انہوں نے کہا، "ہم تمہیںان واضع دلائل پر ترجیع نہیں دیں گے جو ہمارے پاس آئے، اور اسی ایک کے اوپر جس نے ہمیں تخلیق کیا۔ لہٰذا، جاری کرو جو کوئی بھی فیصلہ تم جاری کرنا چاہتے ہو۔ تم صرف ایک نیچ زندگی میں ہی حکمرانی کر سکتے ہو۔

[20:71] اس نے کہا، "کیاتم میری اجازت کے بغیرہی اس پر ایمان لے آئے ہو؟ضرور یہی تمہارا سردار ہے؛ وہی جس نے تم کو جادو سکھایا ہے ۔ میں ضرور تمہارے ہاتھ اور پاؤں متبادل اطراف سےمنقطع کردوں گا ۔ میں تم کو کھجور کے تنوں پر سُولی پر چڑھاؤں گا ۔ تمہیں پتہ چل جائے گا ہم میں سے کون بدترین عذابب میں مبتلا کر سکتا ہے، اور کون کس کوزیادہ دیر تک جیتا ہے ۔"

[20:73] " ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئیں ہیں، تا کہ شایدوہ ہمارے گناہ معاف کر دے، اور وہ جادو جسے انجام دینے کے لیئے تم نے ہمیں مجبور کیا۔ خدا بہت بہتر ہے اور دائمی ہے ۔"