قرآن 20:73 — ط۔ ہ۔ (طہ)
" ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئیں ہیں، تا کہ شایدوہ ہمارے گناہ معاف کر دے، اور وہ جادو جسے انجام دینے کے لیئے تم نے ہمیں مجبور کیا۔ خدا بہت بہتر ہے اور دائمی ہے ۔"
[20:72] انہوں نے کہا، "ہم تمہیںان واضع دلائل پر ترجیع نہیں دیں گے جو ہمارے پاس آئے، اور اسی ایک کے اوپر جس نے ہمیں تخلیق کیا۔ لہٰذا، جاری کرو جو کوئی بھی فیصلہ تم جاری کرنا چاہتے ہو۔ تم صرف ایک نیچ زندگی میں ہی حکمرانی کر سکتے ہو۔
[20:74] جو کوئی بھی اپنے پروردگار کے پاس قصوروار بن کر آتا ہے، وہ دوزخ مول لیتا ہے، جہاں وہ نہ کبھی مرتا ہے، اور نہ ہی زندہ رہتا ہے۔