قرآن 20:74 — ط۔ ہ۔ (طہ)
جو کوئی بھی اپنے پروردگار کے پاس قصوروار بن کر آتا ہے، وہ دوزخ مول لیتا ہے، جہاں وہ نہ کبھی مرتا ہے، اور نہ ہی زندہ رہتا ہے۔
[20:73] " ہم اپنے پروردگار پر ایمان لے آئیں ہیں، تا کہ شایدوہ ہمارے گناہ معاف کر دے، اور وہ جادو جسے انجام دینے کے لیئے تم نے ہمیں مجبور کیا۔ خدا بہت بہتر ہے اور دائمی ہے ۔"
[20:75] رہا وہ جو مومن بن کر اس کے پاس آتا ہے، جس نے نیک زندگی گزاری ہوتی ہے، وہ بلند درجات حاصل کرتے ہیں۔