قرآن 20:75 — ط۔ ہ۔ (طہ)
رہا وہ جو مومن بن کر اس کے پاس آتا ہے، جس نے نیک زندگی گزاری ہوتی ہے، وہ بلند درجات حاصل کرتے ہیں۔
[20:74] جو کوئی بھی اپنے پروردگار کے پاس قصوروار بن کر آتا ہے، وہ دوزخ مول لیتا ہے، جہاں وہ نہ کبھی مرتا ہے، اور نہ ہی زندہ رہتا ہے۔
[20:76] ادن کے باغات ، جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، ان کا ٹھکانہ ہو جائے گاہمیشہ کے لئے۔ایسا ہی اجر ہے ان لوگوں کے لئے جو اپنے آپ کو پاک کرتے ہیں۔