قرآن 20:79 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس طرح، فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا۔ اس نے ان کی رہنمائی نہیں کی۔
[20:78] فرعون نے اپنے فوجیوں کے ساتھ ان کا پیچھا کیا، لیکن سمندر ان پر غالب آگیا، جیسا کہ اس کی تقدیر تھی ان پر غالب آ نے کی۔
[20:80] اے بنی اسرائیل، ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات بخشی اور تم کو کوہ سینا کےدائیں جانب پر طلب کیا، ا ور ہم نے تم پر من و سلوٰی اتارا ۔