قرآن 20:80 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اے بنی اسرائیل، ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات بخشی اور تم کو کوہ سینا کےدائیں جانب پر طلب کیا، ا ور ہم نے تم پر من و سلوٰی اتارا ۔
[20:79] اس طرح، فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کیا۔ اس نے ان کی رہنمائی نہیں کی۔
[20:81] اچھی چیزوں میں سے کھاؤ جنہیں ہم نے تمہارے لئے فراہم کیا ہے، اور حد سے تجاوز نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تم میرا غضب مول لے لو۔ جس کسی نے بھی میرا غضب مول لیا ، وہ غرق ہوکیا ہے۔