Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:81 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اچھی چیزوں میں سے کھاؤ جنہیں ہم نے تمہارے لئے فراہم کیا ہے، اور حد سے تجاوز نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تم میرا غضب مول لے لو۔ جس کسی نے بھی میرا غضب مول لیا ، وہ غرق ہوکیا ہے۔

[20:80] اے بنی اسرائیل، ہم نے تم کو تمہارے دشمن سے نجات بخشی اور تم کو کوہ سینا کےدائیں جانب پر طلب کیا، ا ور ہم نے تم پر من و سلوٰی اتارا ۔

[20:82] میں ضرور بخشنے والا ان لوگوں کے لئے جو توبہ کریں، ایمان لائیں، نیک زندگی گزاریں، اور ثابت قدمى سے ہدایت پر قائم رہیں ۔