قرآن 20:82 — ط۔ ہ۔ (طہ)
میں ضرور بخشنے والا ان لوگوں کے لئے جو توبہ کریں، ایمان لائیں، نیک زندگی گزاریں، اور ثابت قدمى سے ہدایت پر قائم رہیں ۔
[20:81] اچھی چیزوں میں سے کھاؤ جنہیں ہم نے تمہارے لئے فراہم کیا ہے، اور حد سے تجاوز نہ کرو، ایسا نہ ہو کہ تم میرا غضب مول لے لو۔ جس کسی نے بھی میرا غضب مول لیا ، وہ غرق ہوکیا ہے۔
[20:83] " تم کیوں اپنی قوم سےدور اتنی جلدی سے چلے آئے، اے موسیٰ؟ "