قرآن 20:83 — ط۔ ہ۔ (طہ)
" تم کیوں اپنی قوم سےدور اتنی جلدی سے چلے آئے، اے موسیٰ؟ "
[20:82] میں ضرور بخشنے والا ان لوگوں کے لئے جو توبہ کریں، ایمان لائیں، نیک زندگی گزاریں، اور ثابت قدمى سے ہدایت پر قائم رہیں ۔
[20:84] اس نے کہا کہ ، " وہ میرے پیچھے نزدیک ہی ہیں۔ میں تمہاری طرف جلدی سے آیا ہوں میرے پروردگار ، تا کہ تم راضی ہو۔"