Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 20:84 — ط۔ ہ۔ (طہ)

اس نے کہا کہ ، " وہ میرے پیچھے نزدیک ہی ہیں۔ میں تمہاری طرف جلدی سے آیا ہوں میرے پروردگار ، تا کہ تم راضی ہو۔"

[20:83] " تم کیوں اپنی قوم سےدور اتنی جلدی سے چلے آئے، اے موسیٰ؟ "

[20:85] اس نے کہا کہ، " ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے چلے جانے کے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے، لیکن سامری نے انہیں گمراہ کر دیا۔"