قرآن 20:85 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا کہ، " ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے چلے جانے کے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے، لیکن سامری نے انہیں گمراہ کر دیا۔"
[20:84] اس نے کہا کہ ، " وہ میرے پیچھے نزدیک ہی ہیں۔ میں تمہاری طرف جلدی سے آیا ہوں میرے پروردگار ، تا کہ تم راضی ہو۔"
[20:86] موسیٰ اپنی قوم کے طرف لوٹ آیا، ناراض اور مایوس، یہ کہہ کرکہ، "اے میری قوم، کیا تمہارے پروردگار نے تم سے ایک اچھے عہد کا وعدہ نہیں کیا تھا؟ کیا تم انتظار نہیں کر سکتے تھے؟ کیا تم اپنے پروردگار کی طرف سے غضب میں پڑ جانا چاہتے تھے ۔ کیا تم نے اسی وجہ سے میرے ساتھ کیا گیا اپنا معاہدہ توڑ دیا ہے؟"