قرآن 20:95 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا، " تمہارا معاملہ کیا ہے، اے سامری؟"
[20:94] اُس نے کہا کہ ،"اے میری ماں کے بیٹے؛ مجھے میری داڑھی اور میرے سر سے مت کھینچو ۔ مجھے ڈر تھا کہ تم شاید یہ کہو، 'تم نے بنی اسرائیل کو منقسم کر دیا ، اور میرے احکام کی نافرمانی کی۔' "
[20:96] اس نے کہا کہ، "میں نے وہ دیکھا جسے یہ نہ دیکھ سکے۔ میں نےایک مُٹھی بھر (خاک) کو تھاما اُس جگہ سے جہاں پیغمبر کھڑا ہوا تھا ، اور اسے (سنہری بچھڑے میں ملانے کے لئے) استعمال کیا ۔ مجھے یہ کرنے کے لئے میرے ذہن نے مجھے متاثر کیا۔"