قرآن 20:96 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اس نے کہا کہ، "میں نے وہ دیکھا جسے یہ نہ دیکھ سکے۔ میں نےایک مُٹھی بھر (خاک) کو تھاما اُس جگہ سے جہاں پیغمبر کھڑا ہوا تھا ، اور اسے (سنہری بچھڑے میں ملانے کے لئے) استعمال کیا ۔ مجھے یہ کرنے کے لئے میرے ذہن نے مجھے متاثر کیا۔"
[20:95] اس نے کہا، " تمہارا معاملہ کیا ہے، اے سامری؟"
[20:97] اس نے کہا کہ، "پھر جا ؤ،اپنی زندگی بھر ، کبھی قریب بھی نہیں آنا ۔ تمہارے لئےایک مقررہ وقت ہے (تمہارے حتمی فیصلہ کے لئے) جس سے تم کبھی نہیں بچ سکتے ہو۔ اپنے معبود پر نظر ڈالو جس کی تم عبادت کیا کرتے تھے؛ ہم اسے جلائے ڈالیں گےاور سمندر میں پھینک دیں گے، وہاں ہمیشہ رہنے کے لئے۔"