قرآن 20:94 — ط۔ ہ۔ (طہ)
اُس نے کہا کہ ،"اے میری ماں کے بیٹے؛ مجھے میری داڑھی اور میرے سر سے مت کھینچو ۔ مجھے ڈر تھا کہ تم شاید یہ کہو، 'تم نے بنی اسرائیل کو منقسم کر دیا ، اور میرے احکام کی نافرمانی کی۔' "
[20:93] "میرے احکامات کی پیروی کرنے سے؟ کیا تم نےمیرے خلاف سرکشی کر دی ہے؟"
[20:95] اس نے کہا، " تمہارا معاملہ کیا ہے، اے سامری؟"