قرآن 22:11 — حج(الحج)
لوگوں میں وہ ہیں جو بالشرط خدا کی عبادت کرتے ہیں ۔ جب چیزیں ان کی بھلائی میں ہو، تو وہ مطمئن ہے۔ لیکن اگر اس پر کوئی تکلیف آجاتی ہے ، تو وہ رخ بدل دیتا ہے ۔ اس طرح، وہ اس زندگی اور آخرت دونوں ہی کو کھو دیتا ہے ۔ ایسا ہی حقیقی نقصان ہے ۔
[22:10] یہ ہے وہ جسے تمہارے ہاتھوں نے اپنے لئے آگےبھیج دیاہے ۔ خدا کھبی بھی لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا۔
[22:12] وہ خدا کے سوا اسے معبود بناتا ہے جس کے پاس اسے نقصان پہنچانے یا فائدہ پہنچانے کی کوئی طاقت نہیں ہے؛ اس طرح ہے حقیقی گمراہی ۔