Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:10 — حج(الحج)

یہ ہے وہ جسے تمہارے ہاتھوں نے اپنے لئے آگےبھیج دیاہے ۔ خدا کھبی بھی لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا۔

[22:9] تکبر کرتے ہوئے وہ لوگوں کو خدا کی راہ سے ہٹانے کے لئے کوشاں ہوتا ہے ۔ اس طرح وہ اس زندگی میں ذلت مول لیتا ہے اور ہم اسے قیامت کے دن جلانے والے عذاب کا مرتکب کردیں گے ۔

[22:11] لوگوں میں وہ ہیں جو بالشرط خدا کی عبادت کرتے ہیں ۔ جب چیزیں ان کی بھلائی میں ہو، تو وہ مطمئن ہے۔ لیکن اگر اس پر کوئی تکلیف آجاتی ہے ، تو وہ رخ بدل دیتا ہے ۔ اس طرح، وہ اس زندگی اور آخرت دونوں ہی کو کھو دیتا ہے ۔ ایسا ہی حقیقی نقصان ہے ۔