قرآن 22:9 — حج(الحج)
تکبر کرتے ہوئے وہ لوگوں کو خدا کی راہ سے ہٹانے کے لئے کوشاں ہوتا ہے ۔ اس طرح وہ اس زندگی میں ذلت مول لیتا ہے اور ہم اسے قیامت کے دن جلانے والے عذاب کا مرتکب کردیں گے ۔
[22:8] لوگوں میں وہ ہیں جو خدا کے بارے میں بغیر علم کے بحث کرتے ہیں، اور رہنمائی کے بغیر، اور ایک روشن کتاب کے بغیر ۔
[22:10] یہ ہے وہ جسے تمہارے ہاتھوں نے اپنے لئے آگےبھیج دیاہے ۔ خدا کھبی بھی لوگوں کے ساتھ ناانصافی نہیں کرتا۔