Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:16 — حج(الحج)

ہم نے اس طرح واضح نزول کو نازل کیا، پھر خدا جسے چاہے ہدایت دیتا ہے ۔

[22:15] اگر کو ئی یہ سوچتا ہے کہ خدا اسے اس زندگی میں اور آخرت میں سہارا   نہیں دے سکتا ، تو وہ مکمل طور پر آسمان (میں اپنے خالق ) کی طرف رجوع کر لے، اور (کسی اور پر انحصار کو) ختم کر دے۔ وہ پھر یہ دیکھ لے گا کہ یہ منصوبہ ہر اس چیز کو ختم کر دے گا جو اسے پريشان کرتی ہے۔

[22:17] وہ جو ایمان لائیں، جو یہودی ہیں، جدید الایمان ہیں ، عیسائی ہیں، آتش پرست ہیں ، اور مشرکین، ایک خدا ہی ہے جو ان کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کرے گا ۔ خدا ہر ایک چیز کاگواہ ہے۔