Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:17 — حج(الحج)

وہ جو ایمان لائیں، جو یہودی ہیں، جدید الایمان ہیں ، عیسائی ہیں، آتش پرست ہیں ، اور مشرکین، ایک خدا ہی ہے جو ان کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کرے گا ۔ خدا ہر ایک چیز کاگواہ ہے۔

[22:16] ہم نے اس طرح واضح نزول کو نازل کیا، پھر خدا جسے چاہے ہدایت دیتا ہے ۔

[22:18] کیا تمہیں احساس نہیں ہے کہ سب خدا کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، اور سورج اور چاند، اور ستارے، اور پہاڑ اور درخت اورجانور اور بہت سے لوگ ؟ لوگوں کے درمیان دیگربہت سے عذاب کے مرتکب ہو چکے ہیں۔ جس کسی کو بھی خدا ذلت دے ، اسے کوئی بھی شرف نہیں دے گا۔ سب کچھ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔