قرآن 22:18 — حج(الحج)
أَلَم تَرَ أَنَّ اللَّهَ يَسجُدُ لَهُ مَن فِى السَّمٰوٰتِ وَمَن فِى الأَرضِ وَالشَّمسُ وَالقَمَرُ وَالنُّجومُ وَالجِبالُ وَالشَّجَرُ وَالدَّوابُّ وَكَثيرٌ مِنَ النّاسِ ۖ وَكَثيرٌ حَقَّ عَلَيهِ العَذابُ ۗ وَمَن يُهِنِ اللَّهُ فَما لَهُ مِن مُكرِمٍ ۚ إِنَّ اللَّهَ يَفعَلُ ما يَشاءُ
کیا تمہیں احساس نہیں ہے کہ سب خدا کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، اور سورج اور چاند، اور ستارے، اور پہاڑ اور درخت اورجانور اور بہت سے لوگ ؟ لوگوں کے درمیان دیگربہت سے عذاب کے مرتکب ہو چکے ہیں۔ جس کسی کو بھی خدا ذلت دے ، اسے کوئی بھی شرف نہیں دے گا۔ سب کچھ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔
[22:17] وہ جو ایمان لائیں، جو یہودی ہیں، جدید الایمان ہیں ، عیسائی ہیں، آتش پرست ہیں ، اور مشرکین، ایک خدا ہی ہے جو ان کے درمیان قیامت کے دن فیصلہ کرے گا ۔ خدا ہر ایک چیز کاگواہ ہے۔
[22:19] یہاں ہیں دو فریق جو اپنے پروردگار کے حوالے سے جھگڑ رہیں ہیں۔ جہاں تک کافروں کا تعلق ہے، ان کے لئے آگ کے لباس تیار کیئے جائیں گے. جہنمی مائع ان کے سروں کے اوپر ڈالے جائیں گے۔