Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:19 — حج(الحج)

یہاں ہیں دو فریق جو اپنے پروردگار کے حوالے سے جھگڑ رہیں ہیں۔ جہاں تک کافروں کا تعلق ہے، ان کے لئے آگ کے لباس تیار کیئے جائیں گے. جہنمی مائع ان کے سروں کے اوپر ڈالے جائیں گے۔

[22:18] کیا تمہیں احساس نہیں ہے کہ سب خدا کو سجدہ کرتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، اور سورج اور چاند، اور ستارے، اور پہاڑ اور درخت اورجانور اور بہت سے لوگ ؟ لوگوں کے درمیان دیگربہت سے عذاب کے مرتکب ہو چکے ہیں۔ جس کسی کو بھی خدا ذلت دے ، اسے کوئی بھی شرف نہیں دے گا۔ سب کچھ خدا کی مرضی کے مطابق ہے۔

[22:20] یہ ان کی اندرُون کو پگھلا دے گی، اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی کھالوں کو۔