قرآن 22:20 — حج(الحج)
یہ ان کی اندرُون کو پگھلا دے گی، اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی کھالوں کو۔
[22:19] یہاں ہیں دو فریق جو اپنے پروردگار کے حوالے سے جھگڑ رہیں ہیں۔ جہاں تک کافروں کا تعلق ہے، ان کے لئے آگ کے لباس تیار کیئے جائیں گے. جہنمی مائع ان کے سروں کے اوپر ڈالے جائیں گے۔
[22:21] وہ لوہے کی ہانڈیوں میں قید کر دیے جائیں گے۔