Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:2 — حج(الحج)

جس دن تم اس کا مشاہدہ کرو گے، یہاں تک کہ ایک دودھ پلانے والی ماں اپنے بچے کو چھوڑ دے گی، اور ایک حاملہ عورت اپنے حمل کو ضائع کر دے گی۔ تم لوگوں کولڑکھڑاتے ہوئے انداز میں دیکھو گے، جیسے کہ وہ نشے میں ہیں، اگرچہ وہ نشہ میں نہیں ہیں۔ وہ اس لیے کہ، خدا کا عذاب بہت ہی شدید ہے۔

[22:1] اے لوگوں، تم اپنے پروردگار کی تعظیم کرنا، کیونکہ آخرت کی گھڑی کی گڑگڑاہٹ ہولناک سی ہے ۔

[22:3] لوگوں میں وہ لوگ ہیں جو، خدا کے بارے میں علم کے بغیر بحث کرتے ہیں، اور ہر سرکش شیطان کی پیروی کرتے ہیں۔