قرآن 22:3 — حج(الحج)
لوگوں میں وہ لوگ ہیں جو، خدا کے بارے میں علم کے بغیر بحث کرتے ہیں، اور ہر سرکش شیطان کی پیروی کرتے ہیں۔
[22:2] جس دن تم اس کا مشاہدہ کرو گے، یہاں تک کہ ایک دودھ پلانے والی ماں اپنے بچے کو چھوڑ دے گی، اور ایک حاملہ عورت اپنے حمل کو ضائع کر دے گی۔ تم لوگوں کولڑکھڑاتے ہوئے انداز میں دیکھو گے، جیسے کہ وہ نشے میں ہیں، اگرچہ وہ نشہ میں نہیں ہیں۔ وہ اس لیے کہ، خدا کا عذاب بہت ہی شدید ہے۔
[22:4] یہ فیصلہ کیا گیاہے کہ جو کوئی بھی اس کے ساتھ اپنااتحاد قائم کرے گا ، وہ اسے گمراہ کردے گا اور اس کی جہنم کے عذاب کی طرف رہنمائی کرے گا۔