Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:32 — حج(الحج)

در حقیقت، وہ جو خدا کی حکم کردہ وظائف کا احترام کرتے ہیں اپنے دلوں کی راستبازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

[22:31] تم اپنی عقیدت کو بلکل اکیلے خدا ہی کے لئے برقرار رکھنا  ۔ جو کوئی بھی خدا کے علاوہ کوئی شریک مقرر کرتا ہے، اس کی طرح ہے جو آسمان سے گرے، پھر گدھ اسےچھین کر لے جائیں، یا ہوا آڑا کر لے جائے ایک گہری کھائی میں۔

[22:33] (مویشی)ایک مُدد کے لیئے تمہیں بہت سے فوائد فرہم کرتے ہیں ، مزار کو عطیہ کردیے جانے سے قبل ۔