قرآن 22:33 — حج(الحج)
(مویشی)ایک مُدد کے لیئے تمہیں بہت سے فوائد فرہم کرتے ہیں ، مزار کو عطیہ کردیے جانے سے قبل ۔
[22:32] در حقیقت، وہ جو خدا کی حکم کردہ وظائف کا احترام کرتے ہیں اپنے دلوں کی راستبازی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
[22:34] ہر قوم کے لئے ہم نے وظائف جاری کیئے ہیں جس کے ذریعے وہ خدا کے نام کو یاد کرتے ہیں انہیں مویشی فراہم کرنے کے لئے۔ تمہارا معبود وہی ایک خدا ہے؛ تم سب اس کی فرمانبرداری کرو۔ تابعداروں کو خوشخبری دے دو۔