Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:35 — حج(الحج)

یہ وہ ہیں جن کے دل کانپتے ہیں جب خداکا ذکر آتا ہے، وہ ثابت قدمی سے مصیبت کےدوران صبر کرتے ہیں، وہ رابطہ نماز (صلاة) قائم کرتے ہیں، اور ہماری طرف سےان کو دیے گئے رزق میں سے، یہ خیرات دیتے ہیں۔

[22:34] ہر قوم کے لئے ہم نے وظائف جاری کیئے ہیں جس کے ذریعے وہ خدا کے نام کو یاد کرتے ہیں انہیں مویشی فراہم کرنے کے لئے۔ تمہارا معبود وہی ایک خدا ہے؛ تم سب اس کی فرمانبرداری کرو۔ تابعداروں کو خوشخبری دے دو۔

[22:36] مویشیوں کی قربانیاں ہمارے مقرر کردہ وضائف میں سےایک ہے صرف تمہاری ہی بھلائی کے لئے۔* جب ایک بار ی ان کو قربانی کے لئے نذرکر دیا جائے، تم ان میں سے کھاوٴ اور غریبوں اور ضرورت مندوں کو کھلاوٴ۔ ہم نے انہیں اس لئےتمہارے لئےقابو میں کیا ہے، تا کہ تم شیداپنی شکرگزاری ظاہر کرو۔