Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:36 — حج(الحج)

مویشیوں کی قربانیاں ہمارے مقرر کردہ وضائف میں سےایک ہے صرف تمہاری ہی بھلائی کے لئے۔* جب ایک بار ی ان کو قربانی کے لئے نذرکر دیا جائے، تم ان میں سے کھاوٴ اور غریبوں اور ضرورت مندوں کو کھلاوٴ۔ ہم نے انہیں اس لئےتمہارے لئےقابو میں کیا ہے، تا کہ تم شیداپنی شکرگزاری ظاہر کرو۔

[22:35] یہ وہ ہیں جن کے دل کانپتے ہیں جب خداکا ذکر آتا ہے، وہ ثابت قدمی سے مصیبت کےدوران صبر کرتے ہیں، وہ رابطہ نماز (صلاة) قائم کرتے ہیں، اور ہماری طرف سےان کو دیے گئے رزق میں سے، یہ خیرات دیتے ہیں۔

[22:37] نہ ان کے گوشت، اور نہ ان کا خون خدا تک پہنچتا ہے ۔ وہ جو اس کو پہنچتا ہے، تمہاری راستبازی ہے۔ اس نے انہیں تمہارے لئے قابو میں کیا ہے۔، تا کہ تم خدا کی شکرگزاری کا اظہار کرو خدا کی تعریف بیان کر کے تمہیں ہدایت دے دینے کے سبب۔کیرات کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو۔