قرآن 22:37 — حج(الحج)
نہ ان کے گوشت، اور نہ ان کا خون خدا تک پہنچتا ہے ۔ وہ جو اس کو پہنچتا ہے، تمہاری راستبازی ہے۔ اس نے انہیں تمہارے لئے قابو میں کیا ہے۔، تا کہ تم خدا کی شکرگزاری کا اظہار کرو خدا کی تعریف بیان کر کے تمہیں ہدایت دے دینے کے سبب۔کیرات کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو۔
[22:36] مویشیوں کی قربانیاں ہمارے مقرر کردہ وضائف میں سےایک ہے صرف تمہاری ہی بھلائی کے لئے۔* جب ایک بار ی ان کو قربانی کے لئے نذرکر دیا جائے، تم ان میں سے کھاوٴ اور غریبوں اور ضرورت مندوں کو کھلاوٴ۔ ہم نے انہیں اس لئےتمہارے لئےقابو میں کیا ہے، تا کہ تم شیداپنی شکرگزاری ظاہر کرو۔
[22:38] خدا ان کا دفاع کرتا ہے جو ایمان لاتے ہیں۔ خدا کسی غدار ناشکرے سے محبت نہیں کرتا ۔