Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:38 — حج(الحج)

خدا ان کا دفاع کرتا ہے جو ایمان لاتے ہیں۔ خدا کسی غدار ناشکرے سے محبت نہیں کرتا ۔

[22:37] نہ ان کے گوشت، اور نہ ان کا خون خدا تک پہنچتا ہے ۔ وہ جو اس کو پہنچتا ہے، تمہاری راستبازی ہے۔ اس نے انہیں تمہارے لئے قابو میں کیا ہے۔، تا کہ تم خدا کی شکرگزاری کا اظہار کرو خدا کی تعریف بیان کر کے تمہیں ہدایت دے دینے کے سبب۔کیرات کرنے والوں کو خوشخبری سنا دو۔

[22:39] ان کو اجازت دی جاتی ہے جن پر ظلم کیا جا رہا ہے، کیونکہ ان پر ناانصافی آ پڑی ہے، اور خدا یقینی طور پر ان کی حمایت کرنے کے قابل ہے۔