Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:40 — حج(الحج)

الَّذينَ أُخرِجوا مِن دِيٰرِهِم بِغَيرِ حَقٍّ إِلّا أَن يَقولوا رَبُّنَا اللَّهُ ۗ وَلَولا دَفعُ اللَّهِ النّاسَ بَعضَهُم بِبَعضٍ لَهُدِّمَت صَوٰمِعُ وَبِيَعٌ وَصَلَوٰتٌ وَمَسٰجِدُ يُذكَرُ فيهَا اسمُ اللَّهِ كَثيرًا ۗ وَلَيَنصُرَنَّ اللَّهُ مَن يَنصُرُهُ ۗ إِنَّ اللَّهَ لَقَوِىٌّ عَزيزٌ

انہیں ان کے گھروں سے ناحق بے دخل کر دیا گیا تھا، اور کسی وجہ کے نہیں سوائے یہ کہنے کے کہ، " ہمارا پروردگار خدا ہے"۔ اگر ایسا نہ ہوتا کہ خدا کچھ لوگوں کی اوروں کے خلاف حمایت کرتا، تو خانقاہیں، گرجاگھر، یہودی عبادت گاہیں اور مساجد - جہاں خدا کے نام کواکثر یاد کیا جاتا ہے - تباہ ہوچکی ہوتیں۔ بے شک ، خدا ان کی حمایت کرتا ہے جو اس کی حمایت کرتے ہیں۔ خدا طاقتور، قادر مطلق ہے۔

[22:39] ان کو اجازت دی جاتی ہے جن پر ظلم کیا جا رہا ہے، کیونکہ ان پر ناانصافی آ پڑی ہے، اور خدا یقینی طور پر ان کی حمایت کرنے کے قابل ہے۔

[22:41] یہ وہ ہیں جنہیں اگر ہم زمین پر حکمران مقرر کریں، تو وہ رابطہ نماز(صلاة) اور لازمی خیرات (زکوٰۃ) کو نافذ کریں گے، اور گا راستبازی کی وکالت کریں گےاور برائی سے روکیں گے۔ خدا حتمی حکمران ہے۔