Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:55 — حج(الحج)

رہے وہ جنہوں نے کفر کیا ،تو وہ شبہات کو آسرا دینا جاری رکھیں گے یہاں تک کہ وہ گھڑی ان پر اچانک آجائے، یا ایک ہولناک دن کا عذآب ان پر آجائے۔

[22:54] وہ جنہیں علم سے نوازا ہے گا اپنے پروردگار کی طرف سے سچ کو پہچان لیں گے ، پھر اس پر ایمان لے آئیں گے، اور ان کے دل آسانی سے اسے قبول کرلیں گے ۔ بالیقین، خدا اہل ایمان کی سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔

[22:56] اس دن تمام خود مختاری خدا کی ملکیت ہے، اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کر دے گا ۔رہے وہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں ، وہ نعمتوں کے باغات کے مستحق ہو چکے ہیں ۔