قرآن 22:56 — حج(الحج)
اس دن تمام خود مختاری خدا کی ملکیت ہے، اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کر دے گا ۔رہے وہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں ، وہ نعمتوں کے باغات کے مستحق ہو چکے ہیں ۔
[22:55] رہے وہ جنہوں نے کفر کیا ،تو وہ شبہات کو آسرا دینا جاری رکھیں گے یہاں تک کہ وہ گھڑی ان پر اچانک آجائے، یا ایک ہولناک دن کا عذآب ان پر آجائے۔
[22:57] رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہمارے انکشافات کو رد کر دیا شرمناک عذآب کو مول لے چکے ہیں ۔