قرآن 22:57 — حج(الحج)
رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہمارے انکشافات کو رد کر دیا شرمناک عذآب کو مول لے چکے ہیں ۔
[22:56] اس دن تمام خود مختاری خدا کی ملکیت ہے، اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کر دے گا ۔رہے وہ جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں ، وہ نعمتوں کے باغات کے مستحق ہو چکے ہیں ۔
[22:58] وہ جو خدا کی راہ میں ہجرت کریں، پھر قتل کر دیے جائیں، یا مر جائیں، خدا یقینا ان پر اچھا رزق نچھاور کرے گا ۔خدا یقینی طور پر سب سے بہترین رزق دینے والا ہے۔