Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:58 — حج(الحج)

وہ جو خدا کی راہ میں ہجرت کریں، پھر قتل کر دیے جائیں، یا مر جائیں، خدا یقینا ان پر اچھا رزق نچھاور کرے گا ۔خدا یقینی طور پر سب سے بہترین رزق دینے والا ہے۔

[22:57] رہے وہ جنہوں نے کفر کیا اور ہمارے انکشافات کو رد کر دیا شرمناک عذآب کو مول لے چکے ہیں ۔

[22:59] بے شک، وہ ان کو ایک ایسے داخلے میں داخل کرے گا جو ان کو خوش کردے گا ۔ خدا عالم کُل، بردبادہے۔