Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:59 — حج(الحج)

بے شک، وہ ان کو ایک ایسے داخلے میں داخل کرے گا جو ان کو خوش کردے گا ۔ خدا عالم کُل، بردبادہے۔

[22:58] وہ جو خدا کی راہ میں ہجرت کریں، پھر قتل کر دیے جائیں، یا مر جائیں، خدا یقینا ان پر اچھا رزق نچھاور کرے گا ۔خدا یقینی طور پر سب سے بہترین رزق دینے والا ہے۔

[22:60] یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ اگرکوئی ایک ناانصافی کا بدلہ لے گا جو اس پر مسلط کی گئی، عادلانہ طور سے، پھر اسے اس وجہ سےستایا جائے ، توخدا یقینا اس کی حمایت کرے گا۔ خدا معاف کرنے والا، بخشنے والا ہے ۔