Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:60 — حج(الحج)

یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ اگرکوئی ایک ناانصافی کا بدلہ لے گا جو اس پر مسلط کی گئی، عادلانہ طور سے، پھر اسے اس وجہ سےستایا جائے ، توخدا یقینا اس کی حمایت کرے گا۔ خدا معاف کرنے والا، بخشنے والا ہے ۔

[22:59] بے شک، وہ ان کو ایک ایسے داخلے میں داخل کرے گا جو ان کو خوش کردے گا ۔ خدا عالم کُل، بردبادہے۔

[22:61] یہ حقیقت ہے کہ خدا رات کو دن میں ضم کرتا ہے اور دن کو رات میں ضم کرتا ہے، اور یہ کہ خدا سننے والا ، دیکھنے والاہے ۔