Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:61 — حج(الحج)

یہ حقیقت ہے کہ خدا رات کو دن میں ضم کرتا ہے اور دن کو رات میں ضم کرتا ہے، اور یہ کہ خدا سننے والا ، دیکھنے والاہے ۔

[22:60] یہ حکم جاری کیا گیا ہے کہ اگرکوئی ایک ناانصافی کا بدلہ لے گا جو اس پر مسلط کی گئی، عادلانہ طور سے، پھر اسے اس وجہ سےستایا جائے ، توخدا یقینا اس کی حمایت کرے گا۔ خدا معاف کرنے والا، بخشنے والا ہے ۔

[22:62] یہ ایک حقیقت ہے کہ خدا حق ہے، جبکہ اس کے علاوہ شرکاء مقرر کرنا باطل ہے اور ہے کہ خدا جو سب سےزیادہ اعلٰی، برتر ین ہے ۔