Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:63 — حج(الحج)

کیا تم دیکھتے نہیں کہ خدا ٓسمان سے پانی برساتا ہے جو زمین کو ہرا کر دیتا ہے؟ خدا رفیع ، باخبر ہے۔

[22:62] یہ ایک حقیقت ہے کہ خدا حق ہے، جبکہ اس کے علاوہ شرکاء مقرر کرنا باطل ہے اور ہے کہ خدا جو سب سےزیادہ اعلٰی، برتر ین ہے ۔

[22:64] آسمانوں اور زمین میں ہر چیز اسی کی ملکیت ہے۔بالکل، خدا سب سے زیادہ مالدار،سب سے زیادہ قابل تعریف ہے۔