قرآن 22:64 — حج(الحج)
آسمانوں اور زمین میں ہر چیز اسی کی ملکیت ہے۔بالکل، خدا سب سے زیادہ مالدار،سب سے زیادہ قابل تعریف ہے۔
[22:63] کیا تم دیکھتے نہیں کہ خدا ٓسمان سے پانی برساتا ہے جو زمین کو ہرا کر دیتا ہے؟ خدا رفیع ، باخبر ہے۔
[22:65] کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ خدا نے زمین پر سب کچھ تمہاری خدمت میں کاربند کیاہے ؟ بحری جہاز اسی کے حکم سے سمندر میں چلتے ہیں۔ وہی اجرامِ فلکی کو زمین پرزیر کرنے سے روکتا ہے، سوائے اس کے حکم کے مطابق۔خدا لوگوں کی طرف سب سے زیادہ شفیق، رحم کرنے والا ہے ۔