Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:66 — حج(الحج)

وہی ہے جس نے تمہیں زندگی بخشی، پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ تمہیں واپس زندہ کرتا ہے۔ بیشک، انسان ناشکرا ہے ۔

[22:65] کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ خدا نے زمین پر سب کچھ تمہاری خدمت میں کاربند کیاہے ؟ بحری جہاز اسی کے حکم سے سمندر میں چلتے ہیں۔ وہی اجرامِ فلکی کو زمین پرزیر کرنے سے روکتا ہے، سوائے اس کے حکم کے مطابق۔خدا لوگوں کی طرف سب سے زیادہ شفیق، رحم کرنے والا ہے ۔

[22:67] ہرایک جماعت کے لیے ہم نےایک شعار کے مجموعے کو مقرر کیا ہے جسے انہیں برقرار رکھنا چاہیے۔ لہذا، انہیں تمہارے ساتھ تنازعہ نہیں کرنا چاہیے ۔ تم ہر کسی کو اپنے پروردگار کی طرف مدعو کرنا جاری رکھنا ۔ بیشک،تم صحیح راستے پر ہو ۔