Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:67 — حج(الحج)

ہرایک جماعت کے لیے ہم نےایک شعار کے مجموعے کو مقرر کیا ہے جسے انہیں برقرار رکھنا چاہیے۔ لہذا، انہیں تمہارے ساتھ تنازعہ نہیں کرنا چاہیے ۔ تم ہر کسی کو اپنے پروردگار کی طرف مدعو کرنا جاری رکھنا ۔ بیشک،تم صحیح راستے پر ہو ۔

[22:66] وہی ہے جس نے تمہیں زندگی بخشی، پھر وہ تمہیں موت دیتا ہے، پھر وہ تمہیں واپس زندہ کرتا ہے۔ بیشک، انسان ناشکرا ہے ۔

[22:68] اگروہ تم سے بحث کریں تو، پھر تم کہوکہ، "خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح آگاہ ہے۔"