Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:68 — حج(الحج)

اگروہ تم سے بحث کریں تو، پھر تم کہوکہ، "خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح آگاہ ہے۔"

[22:67] ہرایک جماعت کے لیے ہم نےایک شعار کے مجموعے کو مقرر کیا ہے جسے انہیں برقرار رکھنا چاہیے۔ لہذا، انہیں تمہارے ساتھ تنازعہ نہیں کرنا چاہیے ۔ تم ہر کسی کو اپنے پروردگار کی طرف مدعو کرنا جاری رکھنا ۔ بیشک،تم صحیح راستے پر ہو ۔

[22:69] خدا قیامت کے دن تمہارے درمیان تمام تنازعات کے بارے میں فیصلہ کر دے گا ۔