Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 22:69 — حج(الحج)

خدا قیامت کے دن تمہارے درمیان تمام تنازعات کے بارے میں فیصلہ کر دے گا ۔

[22:68] اگروہ تم سے بحث کریں تو، پھر تم کہوکہ، "خدا تمہارے ہر کام سے پوری طرح آگاہ ہے۔"

[22:70] کیا تم سمجھتے نہیں کہ خدا آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کو جانتا ہے؟یہ سب کچھ ایک اندراج میں درج کیا جاتا ہے ۔ یہ کرنا خدا کے لئے آسان ہے ۔