قرآن 22:70 — حج(الحج)
کیا تم سمجھتے نہیں کہ خدا آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کو جانتا ہے؟یہ سب کچھ ایک اندراج میں درج کیا جاتا ہے ۔ یہ کرنا خدا کے لئے آسان ہے ۔
[22:69] خدا قیامت کے دن تمہارے درمیان تمام تنازعات کے بارے میں فیصلہ کر دے گا ۔
[22:71] اس کے باوجود، وہ خدا کے ساتھ ان شرکاء کو شریک ٹھہراتے ہیں جن میں اس نے کوئی طا قت نہیں رکھی، اور وہ ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے ۔