قرآن 22:71 — حج(الحج)
اس کے باوجود، وہ خدا کے ساتھ ان شرکاء کو شریک ٹھہراتے ہیں جن میں اس نے کوئی طا قت نہیں رکھی، اور وہ ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے ۔
[22:70] کیا تم سمجھتے نہیں کہ خدا آسمانوں اور زمین پر ہر چیز کو جانتا ہے؟یہ سب کچھ ایک اندراج میں درج کیا جاتا ہے ۔ یہ کرنا خدا کے لئے آسان ہے ۔
[22:72] جب ہمارے انکشافات انہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں، واضح طور پر، تو تم کفر کرنے والوں کے چہروں پر برائی کو پہچان لیتے ہو۔ وہ تقریباً ان پر حملہ کرتے ہیں جو ان کو ہمارے انکشافات پڑھ کر سناتے ہیں۔ کہو، "کیا میں تمہیں اس سے بہت زیادہ بری کوئی آگا ہی سناوٴ؟ جہنم کا وعدہ کیا گیاہے خدا کی طرف سے ان کے لئے جنہوں نے کفر کیا؛ کیا ہی آفت زدہ مقدر۔"