قرآن 22:72 — حج(الحج)
جب ہمارے انکشافات انہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں، واضح طور پر، تو تم کفر کرنے والوں کے چہروں پر برائی کو پہچان لیتے ہو۔ وہ تقریباً ان پر حملہ کرتے ہیں جو ان کو ہمارے انکشافات پڑھ کر سناتے ہیں۔ کہو، "کیا میں تمہیں اس سے بہت زیادہ بری کوئی آگا ہی سناوٴ؟ جہنم کا وعدہ کیا گیاہے خدا کی طرف سے ان کے لئے جنہوں نے کفر کیا؛ کیا ہی آفت زدہ مقدر۔"
[22:71] اس کے باوجود، وہ خدا کے ساتھ ان شرکاء کو شریک ٹھہراتے ہیں جن میں اس نے کوئی طا قت نہیں رکھی، اور وہ ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتے ۔ ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہے ۔
[22:73] اے لوگو، یہ ہے ایک تمثیل تم ہوشمندی سے غور کرو: وہ جنہیں تم خدا کے ساتھ شریک مقرر کرتے ہو کبھی ایک مکھی بھی نہیں پیدا کر سکتے؛ یہاں تک کہ اگر وہ ایک دوسرے کے ساتھ مل بھی جائیں ایسا کرنے کے لئے۔ مزید برآں، اگر مکھی ان سے کوئی چیز چور ی کرتی ہے، وہ سے بازیافت نہیں کر سکتے؛کمزور ہے پیچھا کرنے والااور وہ جس کا پیچھا کیا گیا۔